چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران ضرورت مند خاندانوں کو فوری مالی امداد فراہم کرنے کے لیے خصوصی پروگرام “وزیراعلٰی کا رمضان کیلئے مریم کو بتائیں پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ مریم کو بتائیں رجسٹریشن اور 10,000 روپے کی فوری امداد رمضان المبارک کے پہلے دن سے شروع ہو گئی ہے۔
مريم کو بتائیں رجسٹريشن 10,000 ملنا شروع
یہ پروگرام رمضان کے پہلے دن سے شروع ہوگا تاکہ مالی مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد کو فوری مدد فراہم کی جا سکے۔ اس اقدام کے تحت اہل شہری 24 گھنٹوں کے اندر 10,000 روپے تک کی مالی امداد حاصل کر سکیں گے۔
مريم کو بتائیں رجسٹريشن آنلائن اپلائی
-
پروگرام: مریم کو بتائیں
-
امداد: 10,000 روپے فوری ریلیف
-
درخواست: ہیلپ لائن 1000 / ویب پورٹل / موبائل ایپ
-
تصدیق: شفاف ڈیجیٹل نظام
-
PSER رجسٹرڈ افراد: 24 گھنٹوں میں فنڈز
-
نئے درخواست دہندگان: چہار دن میں تصدیق اور رجسٹریشن
مریم کو بتائیں درخواست دینے کا طریقہ
ضرورت مند شہری ہیلپ لائن 1000 پر کال کرکے امداد کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
اسی طرح، ویب پورٹل یا موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اپنا CNIC نمبر درج کرکے بھی درخواست دی جا سکتی ہے۔
درخواست دینے کے بعد ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے تصدیق کی جائے گی۔
آنلائن اپلائی

مریم کو بتائیں پروگرام کی شفافیت
چیف منسٹر نے کہا کہ پروگرام میں لائیو ٹریکنگ، ڈیجیٹل ریکارڈ کیپنگ اور مانیٹرنگ شامل ہوگی تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔
پی ایس ای آر (PSER) ڈیٹا بیس میں رجسٹرڈ افراد کو 24 گھنٹوں میں فنڈز موصول ہوں گے، جبکہ نئے درخواست دہندگان کی تصدیق اور رجسٹریشن چہار دن میں مکمل کی جائے گی۔
مریم کو بتائیں حکومت کی ذمہ داری
مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ رمضان کے دوران حکومت یقینی بنائے گی کہ ہر مستحق شہری کو ریاستی وسائل تک آسان رسائی حاصل ہو۔
یہ پروگرام خاص طور پر رمضان کے مہینے میں مالی مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے فوری اور شفاف مدد فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔







