,

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج شروع 13500 شروع

by CM Staff

Published On February 23, 2026

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج

وزیراعظم رمضان پیکیج کے تحت 13000 روپے حاصل کرنے کے لئے طریقہ کار اور اہلیت کے لیے شرائط سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق رمضان 2026 میں مہنگائی اور محدود بجٹ کے پیش نظر وفاقی حکومت نے وزیراعظ رمضان پیکیج 9999 شروع کر دیا ہے تاکہ کم آمدنی والے خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جاسکے۔

WhatsApp Channel Join Now

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج شروع 13500 شروع

یہ امداد CNIC-based ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے براہ راست اہل گھروں تک پہنچے گی، جس میں طویل قطاریں یا پیچیدہ فارم نہیں ہوں گے، مستحق افراد کو 13000 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔

رمضان ریلیف پیکج کی تقسیم

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا، جس میں وزیر برائے غربت میں کمی و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ، وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

رمضان راشن پروگرام 2026 رجسٹریشن

اجلاس میں وزیر برائے غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج کے لیے 25 ارب روپے کی درخواست پر غور کیا گیا۔

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج

مالیاتی ڈویژن نے بتایا کہ اس مالی سال کے لیے پہلے ہی 19 ارب روپے مختص کیے جا چکے ہیں، اور فوری طور پر یہ فنڈز تقسیم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، جبکہ اضافی فنڈز ضرورت اور دستیاب وسائل کے مطابق جاری کیے جائیں گے۔

رمضان ریلیف پیکج 9999

اہل ہونے والے افراد کیسے درخواست دیں؟

CNIC نمبر 9999 پر SMS کریں

سسٹم سے تصدیقی پیغام وصول کریں

اہل ہونے کی حیثیت SMS کے ذریعے جانچیں

سہولت تمام بڑے موبائل نیٹ ورکس پر دستیاب

صرف سرکاری چینلز استعمال کریں، دھوکہ دہی یا تیسرے فریق سے بچیں

اہلیت کے لیے شرائط

درست شناختی کارڈ کا حامل ہونا

کم آمدنی یا مستحق گھرانہ

فعال ٹیکس دہندہ نہ ہونا

سرکاری ملازم نہ ہونا

نگہبان رمضان پیکج رجسٹریشن 2026

ڈیٹا سرکاری فلاحی ریکارڈ سے مطابقت رکھتا ہو

رمضان ریلیف پیکیج کی کل مالیت 39 ارب روپے ہے، جس میں سے 10 ارب روپے پہلے ہی BISP کے پاس ہیں، اور باقی 29 ارب روپے ضمنی گرانٹس، آپریشنل اخراجات اور دوبارہ مختص شدہ فنڈز کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے تاکہ پروگرام مکمل طور پر مالی طور پر محفوظ اور شفاف رہے۔

Leave a Comment