مريم کو بتائیں رجسٹريشن 10,000 ملنا شروع
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران ضرورت مند خاندانوں کو فوری مالی امداد فراہم کرنے کے لیے خصوصی پروگرام “وزیراعلٰی کا رمضان کیلئے مریم کو بتائیں پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ مریم کو بتائیں رجسٹریشن اور 10,000 روپے کی فوری امداد رمضان المبارک کے پہلے دن سے شروع ہو گئی … Read more







